عوام ایکسپریس بدلتے وقت کے ساتھ عوام ایکسپریس نیوز پورٹر کا آغاز کیا گیا ہے۔جبکہ عوام ایکسپریس 2012سے شائع ہورہا ہے۔ عوام ایکسپریس کی ٹیم جنہوں نے انتہائی محنت اور جدت سے اس سائٹ کو بنایا اور کامیابی سے چلانے کی کوشش کی ہے۔عوام ایکسپریس اردو ویب سائٹوں میں سے ایک ہے جو قارئین اور صارفین کی خدمت میں وطنی خبروں کے علاوہ اردو کو فروغ کے لئے کوشاں ہے۔عوام ایکسپریس روز اول سے اپنی خبروں ،مضامین ،کالمز اور اداریوں کے ذریعہ ہمیشہ سچ کو ترجیح دی ہے۔عوام ایکسپریس اردو ادب کی ترویج اور ترقی کے لئے مسلسل اس سمت کام کر رہا ہے ہماری کوشش ہے کہ نئے پرانے ادیبوں اور شاعروں کو برابر پلیٹ فارم مہیا کرایا جائے،اور بغیر کسی تفریق کے معیاری ادب کو شائع کیا جائے اور ہماری ٹیم اپنا کام کر رہی ہے۔اگر آپ عوام ایکسپریس پر کسی بھی طرح کی خامی کو دیکھیں تو ہمیں ضرور اطلاع دیں۔ہم پوری کوشش کریں گے کہ اس خامی کو دور کیا جاسکے اس کے علاوہ آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز عوام ایکسپریس کو بہتر بنانے میں اہم کردار اداکرے گی۔ہمیں اپنی آراءاور تجاویز سے ضرور آگاہ کیجئے۔ ادارہ