UAEمتحدہ عرب امارات علاقائی استحکام،امن کی کوششوں کی حمایت کرتاہے:منصوربن زایدAwam Express Newsمئی 22, 2023 by Awam Express News0185 – نائب صدر، نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے وزیر عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات خطے میں...
Nationalفرقہ پرست مخالف پالیسی کے سبب کرناٹک میں مسلمانوں نے کانگریس کو ووٹ دیاAwam Express Newsمئی 22, 2023مئی 22, 2023 by Awam Express News0185 حالیہ کرناٹک اسمبلی انتخاب میں فرقہ پرست جماعت کی ناکامی کا ذکر کرتے ہوئے صدر جمعیۃ العلماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ...
Saudi Arabia"روڈ ٹو مکہ ” پروگرام کے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیاAwam Express Newsمئی 22, 2023مئی 22, 2023 by Awam Express News0222 مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر پر تپاک استقبال حج کے رکن اعظم وقوف عرفہ کو ادا کرنے میں چالیس روز باقی ہیں۔ تاہم اتوار 21 مئی...
UAEمنصور بن زاید کی جدہ میں عرب لیگ کے 32ویں سربراہی اجلاس میں متحدہ عرب امارات کے وفد کی قیادتAwam Express Newsمئی 19, 2023 by Awam Express News0201 شیخ محمد بن زاید النہیان کی جانب سے نائب صدر، نائب وزیر اعظم اور صدارتی عدالت کے وزیر عزت مآب شیخ منصور بن زاید النہیان...
Nationalکرناٹک حلف برداری تقریب میں نہ کیجریوال مدعو ہیں نہ چندرشیکھر راؤAwam Express Newsمئی 19, 2023مئی 19, 2023 by Awam Express News0176 کانگریس نے10 پارٹیوں سے بنائی دوری کرناٹک اسمبلی انتخاب کا نتائج برآمد ہونے کے بعد کچھ دنوں تک لوگوں کی زبان پر یہ سوال رہا...
Iranایران نے سعودی عرب کوکبھی دشمن نہیں سمجھا: صدرابراہیم رئیسیAwam Express Newsمئی 19, 2023 by Awam Express News0234 ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھا اور اسرائیل تمام مسلم ممالک کا...
Saudi Arabiaسعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بشار الاسد کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدمAwam Express Newsمئی 19, 2023 by Awam Express News0204 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آج جمعہ کو شام کے صدر بشار الاسد کی عرب لیگ میں واپسی کا خیر مقدم کیا...
Uncategorizedالفلاح فاؤنڈیشن (بلڈ ڈونیٹ گروپ) کے بانی ذاکر حسین نے خون عطیہ کر بچائ مریض کی جانAwam Express Newsمئی 19, 2023مئی 19, 2023 by Awam Express News0258 خون عطیہ نیک عمل،سب کو خون عطیہ کیلئے آگے آنا چاہیے:ذاکر حسین آعظم گڑھ، 19 مئ (نامہ نگار) 530 مریضوں کو مفت خون مہیا کرانے...
Delhi-NCR Press Releaseمنافرت پھیلانے والوں پر ایکشن ہونا چاہیےAwam Express Newsمئی 19, 2023 by Awam Express News0255 گیان واپی میں اے ایس آئی کے سروے کی اجازت نہ دی جائے۔ شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد...
Delhi-NCR Nationalملک میں فرقہ پرستی پر مبنی سیاست کی کوئی جگہ نہیں ہے۔Awam Express Newsمئی 19, 2023 by Awam Express News0248 کانسٹی ٹیوشن کلب نئی دہلی میں منعقد پریس کانفرنس میں انڈین یونین مسلم لیگ کا دعوی نئی دہلی 19مئی:انڈین یونین مسلم لیگ کی اعلی سطحی...