مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری اور قطر کے غیر ملکی تجارتی امور کے وزیر مملکت عزت مآب ڈاکٹر احمد بن محمد السعید نے بھارت اور قطر کے مابین سرمایہ کاری میں باہمی تعاون کے موضوع پر منعقدہ میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی
بات چیت کا بیشتر حصہ بھارت میں قطری سرمایہ کاری میں اضافے کے مواقع پر مرتکز تھا، ان شعبوں میں خصوصاً بنیادی ڈھانچہ، جدید مینوفیکچرنگ،...


