Press Release

ماہ جمادی الاخریٰ کا چاند نظر نہیں آیا ۔

امارت شرعیہ ہند کا اعلان
نئی دہلی ۱۰ ؍ نومبر۲۰۲۶ء
آج ابھی بعد نماز مغرب رئویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا مفتی ذکاوت حسین صاحب قاسمی، نائب امیر شریعت صوبہ دہلی وشیخ الحدیث مدرسہ امینیہ کشمیری گیٹ کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔
چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ دہلی میں مطلع غبار آلود ہے ، چاند نظر نہیں آیا اور کہیں سے رؤیت کی اطلاع نہیںملی۔اس لیے رئویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند اعلان کرتی ہے کہ کل بروز بدھ ۳۰  /جمادی الاولی ٰہے اور بتاریخ۱۲/نومبر۲۰۲۶ء بروز جمعرات ماہ جمادی الاخریٰ ۱۴۴۸ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔

Related posts

مہاراشٹر ایم ای پی کے نعروں سے گونج رہا ہے:سنیتا

Awam Express News

ہومتھن پراپرٹی ایکسپو 2024 میں ہیرا گروپ کو دعوت

Awam Express News

جیو ہوم کے صارفین کو ملے گا ایمزون پرائم لائٹ ایک سال مفت

Awam Express News