National

بلدیات میں بدعنوانی سے نجات کے لئے بی ایس پی ضروری:مایاوتی

لکھنؤ:27اپریل.بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو الزام لگایا کہ اترپردیش میں بلدیات میں بدعنوانی کا دور دورہ ہے جس سے نجات کے لئے ان کی پارٹی جیسا سروجن ہتائے تبدیلی ضروری ہے مایاوتی نے سلسلہ وار ٹوئٹ کر بی جے پی اور سماج وادی پارٹی(ایس پی) کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ پارٹیاں الیکشن آنےپر سرکاری مشینیری کا بے جا استعمال کرنے کے ساتھ ہی سبھی ضروری ہتھکنڈے استعمال کرتی ہیں۔
بلدیاتی انتخاباات میں زبردست بدعنوانی ہے۔

 

Related posts

حالات کا شکوہ آپ کا شیوہ نہیں۔ امت خیر امت کا مطلوبہ کردار ادا کرے

Awam Express News

وقف بائی یوزر سے متعلق عدالت کا تبصرہ باعث تشویش

Awam Express News

ہندوستان سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے :پیوش گوئل

Awam Express News