Kuwait

الدرہ گیس فیلڈ میں سعودی عرب شراکت دار ہے: کویتی وزیر خارجہ

کویت کے وزیر خارجہ شیخ سالم عبداللہ الجابر نے تصدیق کی کہ الدرہ فیلڈ کے اثاثہ جات صرف کویت اور مملکت سعودی عرب کے درمیان مشترک ہیں۔ جبکہ "ایران اور عراق کے ساتھ سرحدوں کی حد بندی کے تنازعہ کو حل کرنا” حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔وزیر داخلہ نے منگل کے روز قومی اسمبلی کے باقاعدہ اجلاس میں الدرہ فیلڈ کے حوالے سے سوالات کے جواب دیتے ہوئے اس معاملے پر ان کی ایرانی ہم منصب سے بات چیت کے دوران پیش کیے گئے کویت کے واضح مؤقف کی تصدیق کی اور کہا کہ "ہم دونوں ممالک کے ساتھ اپنی ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔یہ آف شور گیس فیلڈ کویت ،سعودی عرب اور ایران کے درمیان بحری سرحدی علاقے میں واقع ہے اور

1960ء کی دہائی سے ایران اور کویت کے درمیان تنازعے کا سبب بنا ہوا ہے۔

Related posts

اے ایم یو، جامعہ لاء کی داخلہ جاتی کلاسیں پاٹھ شالہ کلاسز نے شروع کیں۔ اس سال بھی 100% نتیجہ کا ہدف: امر وارشنے

admin

کویتی کاریگروں اور تخلیق کاروں کے لیے مکمل تعاون

Awam Express News

سالمیہ میں موجود بیچلرز کی رہائش گاہوں میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا انکشاف

Awam Express News