Uncategorized

طب یونانی کا مستقبل تابناک ہے۔ ڈاکٹر صباحت اللہ امروہوی

نئی دہلی۔ 30 ستمبر 2023
ڈاکٹر صباحت اللہ امروہوی، ممبر آیورویدک سدھا اینڈ یونانی ڈرگس ٹیکنکل بورڈ، گورنمنٹ آف انڈیا اور قومی سکریٹری آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے طبّی کانگریس یوتھ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام تر نامساعد حالات کے باوجود بھارت میں طب یونانی کا مستقبل روشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ہند کی موجودہ پالیسی میں آیوش طریقہ علاج کی ترویج و ترقی کے جامع منصوبے ہیں۔ اس میں طب یونانی کی ترقی کے مواقع یکساں ہیں۔ اس لیے طلبا خاص طور سے BUMS میں داخلہ لے کر ترقی کے منازل طے کریں، اُن کا مستقبل روشن ہوگا۔ میٹنگ کے آخر میں تمام شرکاء کا شکریہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس یوتھ ونگ کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر اعجاز علی قادری نے ادا کیا۔

Related posts

وزیر اعظم نے راج کپور کو ان کے 100 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیشکیا، کہا – وہ ایک وژنری فلم ساز، اداکار اور لازوال شو مین تھے

Awam Express News

بھارت کھلونے، جوتے کی تیاری کے لیے نئی پالیسیاں متعارف کرائے گا۔ پیوش گوئل

Awam Express News

وزیراعظم نے احمد آباد میں ہوائی جہاز کے المناک حادثے کے بعد زخمیوں سے ملاقات کی

Awam Express News