UAE

محمد بن راشد کا رمضان المبارک کے خیر خواہوں کا استقبال

نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے آج رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر یونین ہاؤس دبئی میں رمضان المبارک کے خیر خواہوں کا استقبال کیا۔

شیخ محمد بن راشد نے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم، دبئی کے دوسرے نائب حکمران عزت مآب شیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم اور دبئی اسپورٹس کونسل کے چیئرمین عزت مآب شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم کی موجودگی میں وزراء، وفاقی قومی کونسل کے ارکان، سینئر سرکاری حکام اور مقامی معززین سمیت خیر خواہوں کی مبارکباد قبول کی۔

عزت مآب نے مہمانوں کے لئے افطار ضیافت کا بھی اہتمام کیا۔

Related posts

یواے ای کاخطرناک ماربرگ وائرس سے متعلق پھر انتباہ،متاثرہ ممالک کے سفرسے گریزکا مشورہ

Awam Express News

عبداللہ بن زاید کا دورہ امریکہ مکمل ہوگیا

Awam Express News

صدرشیخ محمد کا2023 کو پائیداری کا سال قراردینے کااعلان

Awam Express News