Uncategorizedسکم کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی by Awam Express Newsاکتوبر 6, 2025099 سکم کے وزیر اعلیٰ پریم سنگھ تمانگ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے ایکس ہینڈل پر پوسٹ کیا گیا: سکم کے وزیر اعلیٰ جنابPSTamangGolay@ نے وزیر اعظمnarendramodi@ سے ملاقات کی۔ Post Views: 100