Delhi-NCR

ماہ شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ۔

امارت شرعیہ ہند کا اعلان
نئی دہلی ۱۹ ؍ جنوری ۲۰۲۶ء
آج ابھی بعد نماز مغرب رئویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند کی میٹنگ مولانا مفتی ذکاوت حسین صاحب قاسمی، نائب امیر شریعت صوبہ دہلی کے زیر صدارت، امارت شرعیہ ہند کے مرکزی دفتر ۱۔بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوئی۔
چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا۔ دہلی میں مطلع ابر آلود ہے ، چاند نظر نہیں آیا اور کہیں سے رویت کی اطلاع نہیںملی۔اس لیے رئویت ہلال کمیٹی امارت شرعیہ ہند تیس کی رویت کا اعتبار کرتے ہوئے اعلان کرتی ہے کہ کل بروز منگل ۳۰  /رجب المرجب ہے اور بتاریخ۲۱؍جنوری۲۰۲۶ء بروز بدھ ماہ شعبان المعظم ۱۴۴۷ھ کی پہلی تاریخ ہوگی۔

Related posts

ہلدوانی بن بھول پورہ معاملہ میں سپریم کورٹ کا اہم حکم متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی نہیں

Awam Express News

شیخ حسینہ نے مودی سے ملاقات کی

Awam Express News

وزیراعظم نے جلیانوالہ باغ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا

Awam Express News