Kuwaitکویتی حکومت نے استعفیٰ کا خط ولی عہد کو بھجوا دیا۔Awam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0193 کویت، 23 جنوری : کویتی حکومت نے پیر کو اپنے باقاعدہ اجلاس کے دوران کویت کے ولی عہد شہزادہ عزت مآب شیخ مشعل الاحمد الجابر...
Bahrainمسلح افواج کے سپریم کمانڈر بادشاہ نے بحرین ڈیفنس فورس کی جنرل کمانڈ کا دورہ کیاAwam Express Newsجنوری 24, 2023جنوری 24, 2023 by Awam Express News0327 منامہ، 23 جنوری : ملک کے بادشاہ، مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، عزت مآب شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے بحرین کی دفاعی فورس کے...
Delhi-NCRآج دہلی میں بارش کے آثار، تیز ہوا سے ہوگا مزید سردی کا احساسAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0196 محکمہ موسمیات کی پیش قیاسی ہے کہ منگل کو آسمان میں بادل کے ساتھ ہلکی یا درمیانے درجے کی بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران درجہ...
Internationalسویڈن میں قرآن کریم کا نسخہ شہید کرنا آزادی اظہار نہیں مسلمانوں کی دل آزاری ہے:فخرالدین آلتونAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0225 صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ سویڈن میں ترک سفارت خانے کے سامنے قرآن کریم کا نسخہ شہید کرنا آزادیِ اظہار نہیں ہے۔ مشیر...
Iranایران کے منجمد شدہ اثاثے آزاد ہوگئےAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0193 اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر محمد مخبر نے اعلان کیا ہے کہ نوے ارب ڈالر سے زائد رقم کے ایک سو دس اقتصادی...
UAEصدرشیخ محمد کا2023 کو پائیداری کا سال قراردینے کااعلانAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0223 شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے 2023 کو "پائیداری کا سال” قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔”پائیداری کے سال” میں متعدد اقدامات، سرگرمیاں اور...
Press Releaseجمعیۃ علماء ہند سے وابستگی ملک و ملت کی ترقی کی ضمانت مولانا حکیم الدین قاسمیAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0182 جمعیۃ علماء ہند کے چونتیسویں اجلاس عام منعقدہ 12فروری 2023 رام لیلا میدان دہلی کی تیاری کے سلسلہ میں ایک مشاورتی اجلاس جمعیۃ علماء ہریانہ...
Sportsحکومت ریسلنگ فیڈریشن کی کارگزاری پر نظر رکھنے کے لیے تشکیل دی کمیٹی، میری کوم ہوں گی سربراہAwam Express Newsجنوری 24, 2023جنوری 24, 2023 by Awam Express News0200 ڈبلیو ایف آئی چیف برج بھوشن سنگھ کے خلاف پہلوانوں کے دھرنا نے ریسلنگ ورلڈ میں جو ہلچل شروع کی ہے، اس کا اثر اب...
Press Releaseکانگریس لیڈر انیس درانی کی رحلت پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں تعزیتی نشست کا انعقادAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0216 نئی دہلی: دہلی کے مشہور عوامی شخصیت، صحافی، سینئر کانگریسی لیڈر اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین انیس درانی کی رحلت پر دہلی...
Kuwaitکویت میں حاملہ فلپائنی تارک وطن کوزیادتی کے بعد جلانے کے الزام میں مشتبہ لڑکاگرفتارAwam Express Newsجنوری 24, 2023 by Awam Express News0213 کویت میں سکیورٹی فورسز نے فلپائنی تارکِ وطن کی عصمت ریزی اورقتل کے الزام میں ایک مشتبہ لڑکاکو گرفتارکرلیا ہے۔کویت کی وزارتِ داخلہ نے سماجی...