International

آبنائے ہُرمز تجارتی بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہے: صدر ٹرمپ

سی بی آئی نے ڈیجیٹل اریسٹ فراڈ کے معاملے میں اڈیشہ اور راجستھان میں چھاپے مار کر 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جو 2 کروڑ 7 لاکھ روپے کی رقم مختلف بینک کھاتوں کے ذریعے منتقل کرنے میں ملوث تھے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمز تجارتی بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہے۔
برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے یہ بات اتوار کو ’این بی سی نیوز‘ کے پروگرام ‘میٹ دی پریس‘ کو ایک دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان حملوں کا تبادلہ جاری ہے۔اس صورتِ حال کے باعث دنیا کی ایک انتہائی اہم تیل بردار بحری گزرگاہ ’آبنائے ہُرمز‘ میں جہازوں کی حفاظت کے بارے میں خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔

 

Related posts

خلیجی ممالک کی جانب سے کویت اوربحرین پر ایران کے حملوں کی شدید مذمت

Awam Express News

وزیراعظم کا یورپی صنعتی گول میز کانفرنس سے خطاب

Awam Express News

وزیر اعظم نے جی-7 سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم مارک کارنی سے ملاقات کی

Awam Express News