Delhi-NCR

وزیراعظم نے سونم جی سے ڈاکٹروں کے مشوروں پر عمل کرنے کی اپیل کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سونم جی سے اپیل کی کہ وہ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق اپنی روزمرہ کی زندگی گزاریں اور جلد از جلد اپنا سابقہ وزن دوبارہ حاصل کریں۔

جناب مودی نے کہا کہ وہ  خدا سے دعا کرتے ہیں کہ سونم جی ہمیشہ صحت مند رہیں۔

وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

"میں سونم جی سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ ڈاکٹروں کے مشورے کے مطابق اپنی روزمرہ کی زندگی گزاریں اور جلد از جلد اپنا سابقہ وزن دوبارہ حاصل کریں۔میں خدا سے دعا کرتا ہوں کہ سونم جی صحت مند رہیں۔"

@Wangchuk66

@GitanjaliAngmo”

 

*****

Related posts

یکساں سول کوڈ مسلمانوں کو ہرگز منظور نہیں : مولانا محمود اسعد مدنی

Awam Express News

فٹ انڈیا سنڈیز آن سائیکل: ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے دہلی میں عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر اساتذہ کے ساتھ قیادت کی

Awam Express News

سماجی، اقتصادی اور انسانی ترقی کے شعبوں میں قطر بے مثال ترقی کی

Awam Express News