Press Release

زیراعظم نے اعلان کیا کہ آج کے کابینہ کے اجلاس میں پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ رات ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اعلان کیا کہ پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کل ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں کیے جائیں گے۔وزیراعظم نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا:

"پرچہ لیک کے خلاف مزید سخت اقدامات کل کے کابینہ کے اجلاس میں کیے جائیں گے!”

 

Related posts

ماب لنچنگ میں ہلاک ہونے والوں کے ورثاء کو معاوضہ دیا جائے

Awam Express News

ماہنامہ الشفاء کی اشاعت کے تیس سال مکمل ہونے پر دفتر طبّی کانگریس میں اجراء

Awam Express News

فلسطینی بچوں کی فریاد سے مسلم دنیا عملی اقدام کرے

Awam Express News