یکم اگست 2026سے شروع اور اس میں شامل ہونے کی آخری تاریخ 31اگست 2026
ہم اپنے قارئین کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ عوام ایکسپریس کی جانب سے بھارت کی یوم آزادی کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی انعامی مقابلہ شروع کیا جا رہا ہے جس میں تین آسان سے سوال دیئے جا رہے ہیں۔قارئین آسان سے سوال کا جواب بھیج کر اس خصوصی انعامی مقابلے میں شرکت کر کے انعام جیت سکتے ہیں ۔آپ اپنے صحیح جواب 31اگست 2026تک بھیج سکتے ہیں۔
یہاں قارئین کو بتانا چاہتے ہیں کہ اس خصوصی انعامی مقابلے میں ایک سے زائد صحیح جواب ملنے پر قارئین کا بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں انعام سے نوازا جائے گا۔آپ کو معلوم ہو کہ یہ خصوصی انعامی مقابلہ صرف عوام ایکسپریس کی ویب سائٹ پرمنعقد کیئے جا رہے ہیں ۔تو دیر کس بات کی آپ اس خصوصی انعامی مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔اور انعامات جیتیں۔
سوال نمبر 1-،نوبل پرائز پانے والے پہلے بھارتی کون تھے؟
-Aاے پی جے عبد الکلام
-Bسی وی رمن
-Cروندرناتھ ٹیگور
سوال نمبر 2-بھارت کی سب سے بڑی خارے پانی کی جھیل کون سی ہے؟
ٓ-Aوولر جھیل
B چلکا جھیل
C سانبھر جھیل
سوال نمبر 3-، بھارت میں پانچ سالہ منصوبہ کب شروع کیا گیا؟
1954-A
1950-B
1951-C
سوالوں کے جواب آپ عوام ایکسپریس کی ای میل پر awamexpress@gmail.com جلد سے جلد بھیج دیں۔
اس انعامی مقابلے کا علان 25ستمبر 2026کو عوام ایکسپریس کی ویب سائٹ پر جاری کیئے جائیں گے۔
ادارہ
عوام ایکسپریس