عوام ایکسپریس نیوز پورٹل کا یہ خصوصی انعامی مقابلہ بھارت کی آزادی کا امرت مہوتسو اور93واں سعودی نیشنل ڈے کے موقع پر منعقد کیا گیاتھا۔ جس میں پانچ آسان سے سوال دیئے گئے تھے۔ 30 ستمبر 2023 تک ہزاروں کی تعداد میں بذریعہ ای میل جواب مو صول ہوئے ہیں۔عوام ایکسپریس ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہے جنہوں نے اس خصوصی انعامی مقابلے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ہم یہاں انعامی مقابلے کے اسپانسرس کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جن کی وجہ سے یہ انعامی مقابلہ کا انعقاد ہو سکا اور کامیابی کے ساتھ اختتام ہوا۔
اگست ستمبر کے خصوصی انعامی مقابلے میں کل پانچ سوالات تھے۔جن کے جواب یہ ہیں
Q.1. Answer:1932
Q.2. Answer:Neon
Q.3. Answer:June 24 2018
Q.4. Answer: Makkah Clock Royal Tower
Q.5. Answer: H.R.H. Mohd bin Salman Al Saud
اس انعامی مقابلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔قرعہ اندازی کے ذریعہ جن 5 لوگوں نے خصوصی انعام جیتا ہے ان کے نام یہ ہیں۔
Mohammad Shakir,S/o Ilyas Ahmad,Panjab
Tanveer Ahmad Kurla Mumbai
Phool Mohammad Baliyan Utter Pardesh
Hamza Aamir S/o Naeemuddin Sarai Meer Azamgarh U.P.
Fatiman, Dehradun Uttrakhand India
ساتھ ہی 10لوگوں کو دوسرے درجے کا انعام جیتا ہے ان کے نام یہ ہیں۔
Khursheed Alam Uttam Nagar Delhi
Parwez Akhtar Zakir Nagar Okhla Delhi
Hena Parveen Mau Nath Bhanjan U.P.
Aslam Khan Rampur U.P.
Rakesh kumar Bihar
hozaifa Khan Jaipur Rajashthan
Yasmeen Jahan W/o Razzak Khan Orisa
Fazle Haque Bihar
Mohammad Ali Kurla Mumbai
Abid Khan S/o Rizwan Khan Azamgarh U.P.
سبھی انعام یافتہ لوگوں کوعوام ایکسپریس کی ٹیم کی جانب سے بہت بہت مبارکباد۔اور جن لوگوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا اور سوالوں کے جوابات ارسال کئے ان سبھی کوبھی مبارکباد۔صحیح جواب دینے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے قرعہ اندازی کے ذریعہ اعلان کرنا پڑا۔عوام ایکسپریس آگے بھی انعامی مقابلوں کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ آپ ان انعامی مقابلوں میں بھی شرکت کرتے رہیں۔آپ ہماری ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں اور ویب سائٹ کو مزید بہتر بنانے کے لئے آپ کی کوئی آراء ہو تو ضرور لکھیں۔
انعامات ڈاک کے ذریعہ بھیجے جا ئیں گے۔
عوام ایکسپریس،دہلی