Delhi-NCR

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس تمل ناڈو کی تشکیل نو،

ڈاکٹر رضی الدین احمد صوبائی صدر منتخب
چنئی۔ 27 اگست 2026  (پریس ریلیز)
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس تمل ناڈو کی جانب سے تنظیم کو مزید فعال بنانے کے مقصد سے ازسرنو تشکیل کا اعلان کیا گیا۔ پروفیسر مشتاق احمد نے آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس تمل ناڈو کے منتخب تمام عہدہ داروں کو منظوری دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ موجودہ ٹیم آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے اغراض و مقاصد کے مدنظر اپنے فرض منصبی کو بحسن و خوبی انجام دے گی۔ واضح ہو کہ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس تمل ناڈو کے صوبائی صدر ڈاکٹر رضی الدین احمد اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر ایس کے ایل حمیدالدین کے علاوہ ڈاکٹر رفیع الدین نائب صدر، حکیم ناصرالدین احمد صوبائی کنوینر اور ڈاکٹر امتیاز باشا سکریٹری کے عہدہ پر منتخب ہوئے۔

Related posts

سیّد احمد خاں اور عارف اقبال جیسے لوگوں نے اردو زبان و ادب کے فروغ میں اپنا سرگرم رول ادا کیا ہے: حقانی القاسمی

Awam Express News

دارالعلوم رحمانیہ سنگم وہار دہلی میں یک روزہ عظیم الشان جلسہ دستار بندی منعقد

Awam Express News

سینٹر فار نریندر مودی سٹیڈیز ی ایم مودی کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر گرینڈ سیمینار کی میزبانی کرے گا

Awam Express News