UAE

متحدہ عرب امارات کےصدرسےشیخہ مریم الفلاسی کی وفات پرشیوخ ،شہریوں کی تعزیت

متحدہ عرب امارات کےصدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے شیخہ مریم بنت عبداللہ بن سلیم الفلاسی کے انتقال پر المشرف پیلس میں متعدد شیوخ اور شہریوں نےتعزیت کا اظہار کیا۔

  • 20230209hk_z927998 (large)20230209hk_z928360 (large)
  • 20230209hkz91_1457 (large)

شیخ محمد کے ساتھ تعزیت کرنے والوں میں شیخ خلیفہ بن حمدان النہیان، شیخ حمد بن حمدان النہیان، شیخ سلطان بن حمدان النہیان، شیخ راشد بن حمدان النہیان اور شیخ سعید بن حمدان النہیان شامل تھے۔ سب نے مرحومہ کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Related posts

سعودی ولی عہد کی جانب سے امارات کو "ایکسپو 2030 ریاض” میں شرکت کی دعوت

Awam Express News

ڈیورنڈ لائن پر کشیدگی کے درمیان پاکستان اور طالبان نے احتجاجی خطوط کا تبادلہ کیا

admin

ابوظہبی کے ولی عہد کا سنگاپور میں گلوبل فاؤنڈریز کا دورہ

Awam Express News