Delhi-NCR Picture Special Report

سعودی ٹورزم اتھارٹی نےالہند ٹورس اینڈ ٹریولس کو اعزازسے نوازا

آج سعودی ٹورزم اتھارٹی کی جانب سے الہند ٹورس اینڈ ٹریولس کو آج اعزاز نوازا گیا۔سعودی ٹورزم اتھارٹی نے سال 2022کے دوران بھارت میں سعودی ٹورزم اتھارٹی کے ترقی کے سفر میں جاری وابستگی اور حمایت اور شراکت داری پر انہیں سرٹیفیکیٹ آف اپریسیشین اعزاز سے نوازا۔یہ اعزاز کمپنی کے مسٹر اجمل مفید نے سعودی ٹورزم اتھارٹی کیذمہ داران کے ہاتھوں قبول کیا

۔ اس کی جانکاری الہند ٹورس اینڈ ٹریولس کے مسٹر اجمل مفید نے دی۔انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ہم نے جس طرح پچھلے سال سعودی ٹورزم اتھارٹی کے ساتھ مل کر کام کیا آگے بھی ہم اپنی پرفارمنش اور بہتر کریں گے۔اور بھارت کے لوگوں کے سعودی سفر حج یا عمرہ یا ٹورسٹ ویزا سروس ہو ہم بہتر سے بہتر سروس دیتے ہیں اور آگے بھی بہتر سروس رہے گی۔

واضح ہو الہند ٹورز اینڈ ٹریولز پرائیویٹ لمیٹڈ پچھلی دو دہائیوں سے سفری مانگ کو کامیابی سے اور موثر طریقے سے آگے بڑھا رہا ہے۔ اور دن بدن ایک نئی نئی تاریخ درج کر رہا ہے۔

Related posts

بورڈ آف یونانی، سدھا، سووا رِگپا کے نئے صدر پروفیسر عاصم علی خاں کو مبارکباد

Awam Express News

ہر قیمت چکانے کو تیار ہوں:راہل گاندھی

Awam Express News

چاندنی محل وارڈ کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی کے مسلم کارکنوں کا زبردست جوش و خروش:

Awam Express News