Uncategorized

سعودی عرب کے یوم تاسیس پر مملکت بھر میں مسلسل چار چھٹیاں

سعودی عرب کے یوم تاسیس پرمملکت میں مسلسل چار روز کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔مملکت میں سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے یوم تاسیس کی چھٹی کی تاریخ کو گوگل پر بہت زیادہ تلاش کیا گیا کیونکہ حکومت سرکاری اور نجی شعبوں کے تمام کارکنوں کو یوم تاسیس کی سالگرہ کے موقع پر سالانہ سرکاری چھٹیاں دیتی ہے۔

saudi flag

یاد رہے کہ سعودی عرب میں یوم تاسیس قمری کلینڈر کے مطابق منایا جاتا ہے اور ہر سال اس کی تاریخ مختلف ہوتی ہے۔اس سال یوم تاسیس 22 فروری 2023 کو ہو گا جو کہ 2 شعبان 1444 ہجری کی مناسبت سے ہو گا، جب کہ یومِ تاسیس کی دو روزہ تعطیلات کے ساتھ جو کہ بدھ اور جمعرات کو ہوں گی شہری جمعہ اور ہفتہ کی دو دیگر تعطیلات سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔اس دن کو مملکت میں سرکاری اور نجی شعبوں میں سرکاری تعطیل بنانے کا شاہی فیصلہ مرحوم شاہ عبدالعزیز آل سعود کی منظوری سے جاری کیا گیا تھا۔

Related posts

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی چارمصنوعی سیاروں کی بیک وقت کامیاب لانچنگ

Awam Express News

نانگل (باغپت) میں طبّی کانگریس کا مفت یونانی میڈیکل کیمپ منعقد

Awam Express News

یتی نرسنگھا نند اور آگ میں گھی ڈالنے والے ایم ایل اے کے خلاف کا رروائی کی جائے

Awam Express News