Picture

متحدہ عرب امارات کے صدر نے منصوربن زاید کو نائب صدر مقررکردیا

متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے یو اے ای کی وفاقی سپریم کونسل کی منظوری سے نائب وزیراعظم اور صدارتی عدالت کے وزیر عزت مآب شیخ منصوربن زاید آل نھیان کو نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب محمد بن راشد المکتوم کے ساتھ متحدہ عرب امارات کا نائب صدر مقرر کرنے کی قراردادیں جاری کی ہیں۔

Related posts

وبا کے دوران سیاحت کی رکی سیاحت کی طلب موسم بہار کی تعطیلات میں پوری

Awam Express News

اے ایم یو، جامعہ لاء کی داخلہ جاتی کلاسیں پاٹھ شالہ کلاسز نے شروع کیں۔ اس سال بھی 100% نتیجہ کا ہدف: امر وارشنے

admin

فراق لٹریری فاؤنڈیشن گورکھپور کی ایک شعری نشست

Awam Express News