Picture

نیتا اور مکیش امبانی نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ کا اینٹیلیا میں خیرمقدم کیا

ممبئی۔ 11  ؍ اکتوبر۔  بین الاقوامی اولمپک کمیٹی  ( آئی او سی)  کے 141ویں کے اجلاس سے پہلے،  کل شام محترمہ نیتا امبانی اور مسٹر مکیش امبانی نے ممبئی میں  اپنی رہائش گاہ پر آئی او سی  کے صدر مسٹر تھامس باخ کا گرمجوشی اور روایتی انداز میں خیرمقدم کیا۔ آئی او سی کا یہ خصوصی اجلاس 15 سے 17 اکتوبر 2023 تک ممبئی میں منعقد ہوگا۔ نیتا امبانی آئی او سی کی پہلی ہندوستانی پرائیویٹ خاتون رکن ہیں۔

Related posts

متحدہ عرب امارات کے صدر نے منصوربن زاید کو نائب صدر مقررکردیا

Awam Express News

عیدالفطر21 اپریل بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے:بین الاقوامی فلکیاتی مرکز

Awam Express News

میدانتا اسپتال اور یونانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کیا۔

Awam Express News