UAE

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کاٹرین حادثے پربھارتی صدر سے اظہارتعزیت

۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے بھارت کی صدر دروپدی مرمو کو ریاست اڈیشہ کے شہر بالاسور میں ٹرین حادثے کے سانحہ پر تعزیت کا پیغام بھیجا ہے، جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے، عزت مآب نے تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے اپنی نیک خواہش کا اظہار کیا۔نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم اورنائب صدر،نائب وزیر اعظم اورصدارتی عدالت کے وزیرعزت مآب شیخ منصور بن زاید آل نھیان نے بھی صدر مرمو اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کوتعزیت کے پیغامات بھیجے ہیں۔

Related posts

متحدہ عرب امارات اپنی ترجیحات میں انسانیت کو سب سے آگے رکھتا ہے: حزا بن زاید

Awam Express News

ابوظہبی فارچون گلوبل فورم2023کی میزبانی کریگا

Awam Express News

شیخ محمد بن راشد کل فیڈرل نیشنل کونسل کے اجلاس کا افتتاح کریں گے

Awam Express News