UAE

متحدہ عرب امارات اپنی ترجیحات میں انسانیت کو سب سے آگے رکھتا ہے: حزا بن زاید

 ابوظہبی کے نائب حکمران عزت مآب شیخ حزا بن زاید النہیان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی دانشمندانہ قیادت میں متحدہ عرب امارات انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سب سے آگے رکھتا ہے۔’X’ پلیٹ فارم پر اپنے اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں عزت مآب شیخ حزا بن زاید نے کہا کہ،’انسانی ہمدردی کے عالمی دن پرمتحدہ عرب امارات بانی مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان کے طے کردہ راستے کو جاری رکھتے ہوئے اپنی میراث کے مطابق خیراتی اقدامات اور منصوبوں کا آغاز کرتا ہے اور خود کو انسانی ہمدردی کی کوششوں میں ایک عالمی رہنما کے طور پر قائم کرتا ہے۔’

Related posts

وزیراعظم نریندر مودی اور یو اے ای کےصدر کے بیچ بات چیت

Awam Express News

متحدہ عرب امارات علاقائی استحکام،امن کی کوششوں کی حمایت کرتاہے:منصوربن زاید

Awam Express News

امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید ورکنگ دورے پر نئی دہلی پہنچ گئے

Awam Express News