Quize

خصوصی انعامی مقابلہ 2023

عوام ایکسپریس نیوز پورٹل کایہ خصوصی انعامی مقابلہ  ہے جو یکم اگست 2023سے 30ستمبر 2023تک کے لئے شروع کیا گیاہے.

جس میں پانچ آسان سے سوال دیئے جارہے ہیں.آپ جتنی جلد ہو سکے آپ خود حصہ لیں اور اپنے دوستوں کو بھی اس انعامی مقابلے میں شامل کریں۔
ایک سے زائد صحیح جواب ملنے پر قارئین کا بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے بڑی تعداد میں انعام سے نوازا جائے گا۔
آپ ہمیں 30 ستمبر 2023 تک بذریعہ ای میل، اپنے اپنے جوابات بھیج سکتے ہیں۔
ہمارا ای میل پتہ ہے۔
awamexpress@gmail.com

نوٹ:۔صارفین کی مانگ تھی کی سوالات انگریزی میں دیئے جائیں تاکہ انعامی مقابلے میں سبھی لوگ شامل ہوں سکیں۔ان کی مانگ کو دیکھتے ہوئے سوالات انگریزی میں دیئے جا رہے ہیں۔آپ اپنا جواب جتنی جلد ارسال کریں گے انعام جیتنے کے زیادہ حقدار ہونگے۔

Q1: In what year was the modern country of Saudi Arabia established?

(A). 1804

(B) 1902

(C) 1932

Q2: What is the new Saudi tourist city?

(A) Neon

(B) Riyadh

(C) Jeddah

Q3: What date and month did Saudi women start driving in the Kingdom?

(A) May 20 2019

(B) June 24 2018

(C) July 26 2018

Q4: What is the tallest building in Saudi Arabia?

(A)  Makkah Clock Royal Tower

(B) Kingdom Tower

(C) Jeddah Tower

Q5: Who is the Crown Prince of Saudi Arabia?

(A)  H.R.H. Sultan bin Salman Al Saud

(B) H.R.H. Mohd bin Naeif Al Saud

(C) H.R.H. Mohd bin Salman Al Saud

 

Related posts

رمضان المبارک کے قیمتی اوقات عبادت و ریاضت میں گزاریں!

admin

خصوصی انعامی مقابلہ 2023

Awam Express News

خصوصی انعامی مقابلے کا اعلان

Awam Express News