Quize

عوام ایکسپریس کا ماہانہ انعامی مقابلہ کاانعقاد جلد

ہم اپنے قارئین کے لئے جلدماہانہ انعامی مقابلے کا انعقاد کرنے جارہے ہیں جس میں آسان سے سوال دیئے جائیں گے۔ایک سے زائد صحیح جواب ملنے پر قارئین کا بذریعہ قرعہ اندازی انتخاب کرتے ہوئے انہیں انعام سے نوازا جائے گا۔ جو یکمفروری کو عوام ایکسپریس کی ویب سائٹ پر سوال آجائیں گے۔انعامی مقابلے کی مزید تفصیل جاننے کے لئے آپ مستقل ویب سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
ادارہ
عوام ایکسپریس

Related posts

عوام ایکسپریس کا خصوصی انعامی مقابلہ یکم اگست سے شروع

Awam Express News

خصوصی انعامی مقابلہ 2023

Awam Express News

رمضان المبارک کے قیمتی اوقات عبادت و ریاضت میں گزاریں!

admin