35.5 C
Delhi
جولائی 16, 2026
New Delhi

مدرسہ تعلیم القرآن مسجد حاجی لنگا سیکٹر ۳ آر کے میں ششماہی امتحان کا انعقاد ۔

مدرسہ تعلیم القرآن مسجد حاجی لنگا سیکٹر 3 آر کے پورم نئی دہلی میں 21، اکتوبر 2023 سے شروع ہو کر آج 26 اکتوبر 2023 کو بروز جمعرات اختتام پذیر ہوے.مدرسہ ہذا میں حفظ و۔ناظرہ مع تجوید ودینیات کے ساتھ نرسری تا آٹھویں کلاس تعلیم کا انتظام ہے سبھی کلاسوں کے تحریر و تقریری امتحان ہوا ششماہی امتحان کے اختتام پر ادارہ کے ناظم مولانا محمد قاسم رحیمی نے طلباء کو ‌نہایت قیمتی نصیحتوں نواز  تے ہوئے انہیں علم نافع کے حصول کے اصول و ضوابط سے روشناس کرایا اور دعا پر اختتام ہو ا شرکا میں مولانا ساجد ندوی مولانا عبدالماجد ندوی قاری محمد عمران میوات قاری مشرف قاری فضل الرحمان ماسٹر سید دانش ماسٹر شمس رضا و ماسٹر شعیب وغیرہ شامل تھے

Related posts

مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ’ہم سفر پالیسی‘ کی نقاب کشائی کی

Awam Express News

یو این او اورعالمی برادری جنگ بند کرائے:مفتی محمد مکرم احمد

Awam Express News

شان رسالتﷺ کی مدحت میں نعروں اور پوسٹر س پر کارروائی سخت نا انصافی

Awam Express News