Kuwait New Delhi Press Release

کویت آتشزدگی سانحہ:متاثرین اہل خانہ،حکومت جمہوریہ ہند اور اس کے عوام کے ساتھ گہری تعزیت اور یکجہتی:کویت سفارت خانہ

نئی دہلی:14جون:بھارت میں اسلامی ریاست کویت کے سفارت خانے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ریاست کویت کا سفارت خانہ کویت کے شہر المنقف میں ایک کثیر المنزلہ عمارت میں لگنے والی زبردست آگ سے جس میں 45بھارتی شہریوں کی موت ہوگئی اور دیگر زخمی بھی ہیں،سفارت خانہ نئی دہلی متاثرین،اور دوست جمہوریہ ہند کی حکومت اور اس کے عوام کے ساتھ اپنی گہری تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔۔ سفارتخانے نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی، کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ متاثرین کو اپنی عظیم رحمت اور مغفرت سے نوازے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Related posts

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کا 131 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ تاولی مظفرنگر میں منعقد

Awam Express News

مدرسہ تعلیم القرآن کا سالانہ اجلاس دستار بندی 3مارچ بروز اتوار کو

Awam Express News

انسانی اتحاد کے رہنما – پرم سنت کرپال سنگھ جی مہاراج

Awam Express News