Uncategorized

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی چارمصنوعی سیاروں کی بیک وقت کامیاب لانچنگ

بیجنگ وقت کے مطابق  9 نومبر  کی صبح 11 بجکر  39 منٹ پر  چین نے جیوچھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں لانگ مارچ -2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے  پائیسیٹ ٹو نمبر  01  سے 04 تک ، کل چار سیٹلائٹس  کی کامیاب لانچنگ  کی اور انہیں    کامیابی سے مقررہ مدار میں بھیجا ۔  لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ لانچ    لانگ مارچ کیریئر راکٹس کی  پانچ سو چوالیسویں پرواز تھی۔

Related posts

انجمن ترقی اردو (ہند) کا احیاء کیا جائے

Awam Express News

وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ہفتے جنوبی افریقہ اور یونان کا دورہ کریں گے

Awam Express News

بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے دہلی میں نائب صدر جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کی

Awam Express News