China

چین کے تاریخی و ثقافتی ورثے ، قدرتی خوبصورتی، جدید ٹیکنالوجی اور شہری زندگی کا مشاہدہ کرنے کے لئے تمام غیر ملکی دوستوں کا خیرمقدم کرتے ہیں،چین کی وزارت خارجہ

حال ہی میں، غیر ملکی سوشل پلیٹ فارمز پر چین کے سفر کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز بہت مقبول ہوئی ہیں .   غیر ملکی سوشل میڈیا   پر ایک جملہ بہت مقبول ہو گیا ہے کہ ‘جمعہ کو کام کر کے چین جائیں’  ۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے 17  دسمبر  کو یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ  بہت سے غیر ملکی دوستوں نے چین کے جدید شہروں کی خوشحالی اور عام لوگوں کی روز مرہ  زندگی  کو اپنے لینس کے ذریعے دکھایا ہے۔ ان میں سے کچھ پہلی بار جب کہ کچھ دوبارہ چین کا دورہ کرنے والے  افراد بھی  ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ہم چین کے تاریخی و ثقافتی ورثے ، قدرتی خوبصورتی، جدید ٹیکنالوجی اور شہری  زندگی  کا بہتر  مشاہدہ  کرنے کے لئے تمام غیر ملکی دوستوں کا خیرمقدم کرتے ہیں

Related posts

چین کی سفارتکاری ہمیشہ کی طرح تاریخ کی درست سمت کی طرف رہےگی، وانگ ای

Awam Express News

چینی صدر شی جن پھنگ کی اطالوی صدر سرجیو میٹاریلا سے ملاقات

Awam Express News

چائنا میڈیا گروپ کی تیار کردہ دستاویزی فلم "دیوار چین سے ماچو پیچو تک ” اور قیوچوا زبان میں سوشل میڈیا پیج کی لانچنگ تقریب کا انعقاد

Awam Express News