China

چائنا میڈیا گروپ "2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی پانچویں ریہرسل کا انعقاد

26 جنوری کو  چائنا  میڈیا گروپ  "2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا”  کی پانچویں ریہرسل کا انعقاد کیا گیا  ۔ اس دوران تخلیقی پروگرامز، میوزیکل اور ڈانس پرفارمنسز،  ٹاک شوز، ڈرامہ ، اوپیرا، مارشل آرٹس، میجک شو  اور دیگر قسم کے پروگرامز   شاندار انداز میں پیش کیے گئے ۔  گالا  کے چار ضمنی  مقامات اور مرکزی مقام کے پروگرامز   بہترین انداز میں ایک دوسرے کی تکمیل کر رہے ہیں،  جن میں  روایتی ثقافت اور جدید انداز، آرٹ  اور سائنس و ٹیکنالوجی کا  ملاپ ، تہوار کی  گرم جوشی اور نئے سال کی خوشی بھرپور طریقے سے پیش کی جا رہی ہے. یوں سانپ سے منسوب اس سال کے  اسپرنگ فیسٹیول  گالا کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں ۔

28 جنوری  کی رات 8 بجے ، چائنا  میڈیا گروپ "2025  اسپرنگ  فیسٹیول گالا”  پوری دنیا کے ناظرین   کو  پرمسرت اور پر امید  چانیز نیو ایئر  کا استقبال کرنے کے لئے ایک  شاندار  اور معنی خیز "ثقافت  پرمبنی”  پروگرام پیش کرے گا۔

Related posts

چین کا منصوبہ "بڑے برکس تعاون” کے نئے آغاز کی نشاندہی کرتا ہے

Awam Express News

چین میں ایک ہفتےمیں دوسرے بڑے حملے میں آٹھ افراد ہلاک

Awam Express News

صدر شی جن پھنگ ایک شاندار رہنما ہیں، ایلون مسک

Awam Express News