Uncategorized

مرمو، مودی، سونیا، راہل سمیت تمام رہنماؤں کا ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت، بابا صاحب کی خدمات و قربانیوں کو کیا سلام

بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر کی 135ویں جینتی پر ہر کوئی انہیں یاد کر رہا ہے۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس رہنما سونیا گاندھی، لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی سمیت تمام رہنماؤں نے بابا صاحب کو خراج عقیدت پیش کیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے امبیڈکر جینتی کے موقع پر پیر کو پارلیمنٹ احاطہ میں ’پریرنا استھل‘ پر ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بابا صاحب کی تحریک کی وجہ سے ہی ملک آج سماجی انصاف کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے وقف ہے۔

Related posts

ہندوستان 2060 تک دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ

Awam Express News

ایم آئی ایم نے شروع کی مسلم نوجوانوں کو جیل بھیجنے کی مہم

Awam Express News

‎حاجی سید سلمان چشتی نے اجمیر ہوائی اڈے سے ملٹی سٹی ایئر کنیکٹیویٹی کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

Awam Express News