Uncategorized

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 100 ملین سے تجاوز کر گئی

31 دسمبر، 2024 تک ،  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 100.271 ملین بنی ، جو 2023 کے اختتام سے 1.086 ملین ، یا 1.1فیصد کا خالص اضافہ ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی اب 5.25 ملین نچلی سطح کی کمیٹیاں ہیں ، جو 2023 کے آخر سے 74،000 یا 1.4 فیصد کا خالص اضافہ ہے۔
خواتین پارٹی ارکان کی تعداد30.995 ملین رہی ، جو پارٹی ممبروں کی کل تعداد کا 30.9 فیصد ہے۔ اقلیتی قومیتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان کی تعداد  7.734 ملین  رہی ، جو کل تعداد کا 7.7 فیصد بنتی ہے۔  کالج  یا اس سے بلند تعلیمی ڈگری رکھنے والے ارکان کی تعداد  57.786 ملین تھی ، جو 57.6 فیصد بنی۔

Related posts

وزیر دفاع کا دورہ ہند۔ ویتنام کے بیچ باہمی اعتماد پر مبنی دفاعی شراکت داری کو مضبوط کرے گا۔ بھارتی سفیر

Awam Express News

انجمن ترقی اردو (ہند) کا احیاء کیا جائے

Awam Express News

عاصم وقار کے رازدار تھیلے میں اویسی کا ہیرا گروپ کیخلاف سازش ہے؟

Awam Express News