China

بیجنگ میں جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی یاد کے لیے تین ستمبر کو ثقافتی گالا کا انعقاد ہوگا

تین جولائی کو  چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس سے ملی ا طلاع کے مطابق، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے محکمہ تشہیر، چین کی وزارت ثقافت و سیاحت ، چائنا میڈیا گروپ ، مرکزی فوجی کمیشن کے محکمہ سیاسی ورک اور شہر  بیجنگ تین ستمبر کی شام کو بیجنگ میں جاپان کی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ منانے کے لیے ثقافتی گالا منعقد کریں گے۔

جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کے لیے چائنا میڈیا گروپ دستاویزی فلمیں اور سنیما  پیش کرے گا۔

آگست سے اکتوبر تک جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی یاد کے لیے شانداز اسٹیج آرٹ اور فنون لطیفہ کی نمائشیں کی جائیں گی۔

Related posts

چین اور بھارت کو شکوک و شبہات کے بجائے ایک دوسرے کی کامیابی کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔چینی سفیر ما جیا

Awam Express News

چینی طرز کی جدیدکاری کے عمل میں صوبہ گوئی چو کا نیا منظرنامہ دکھانا ہوگا، شی جن پھنگ

Awam Express News

چین کی پہلی بار چاند کی مٹی کے نمونے ویانا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں نمائش کے لیے پیش

Awam Express News