China

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس بیجنگ میں شروع ہوا

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس بیس تاریخ کو  بیجنگ میں شروع ہوا۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو  کی نمائندگی کرتے ہوئے اجلاس میں ورک رپورٹ پیش کی، اور ” سی پی سی مرکزی کمیٹی کی جانب سے قومی معیشت اور سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے   کے بارے میں تجاویز  (بحث کے لیے مسودے)” پر وضاحت بھی فراہم کی۔

Related posts

ہندوستان اور چین کے درمیان مستحکم، دوستانہ تعلقات اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہیں۔ وزارت خارجہ

Awam Express News

چین نے بھارت کیلئے اہم اشیا پر سے برآمدی پابندیاں ہٹا ئیں

Awam Express News

"مملکت کا سب سے بڑا بیٹا” جدت طرازی کی جانب گامزن

Awam Express News