وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے موقع پر اپنی مبارکباد پیش کی ہے۔جناب مودی نے کہا، "دیوالی کے موقع پر نیک خواہشات۔ روشنیوں کا یہ تہوار ہماری زندگیوں کو ہم آہنگی، خوشی اور خوشحالی سے روشن کرے۔وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"دیوالی کے موقع پر نیک خواہشات۔ روشنیوں کا یہ تہوار ہماری زندگیوں کو ہم آہنگی، خوشیوں اور خوشحالی کے ساتھ روشن کرے۔ دعا ہے کہ مثبتیت کا جذبہ ہمارے چاروں طرف غالب رہے۔”

