China

شی جن پھنگ چین کی نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور گیمز کا افتتاح کریں گے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ پندرہویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے اور اس کے افتتاح کا اعلان کریں گے۔یہ تقریب نو نومبر کو  چین کے صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر گوانگ چو میں منعقد ہوگی۔

Related posts

چینی اور فرانسیسی صدور کی شہر چھنگ دو میں دوستانہ گفتگو

Awam Express News

چائنا میڈیا گروپ اور لاؤس کے اداروں کے درمیان تعاون کی دستاویزات پر دستخط

Awam Express News

Special Issue on the Occasion of 76th Anniversary of the Founding of the P.R. China

Awam Express News