China

آبنائے ہرمز اور اس کے آس پاس پانیوں کی حفاظت بین الاقوامی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے، چینی وزارت خارجہ

، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے حوالے سے رکاوٹوں کے بارے میں سوال کے جواب میں کہا کہ آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی پانی کے علاقے بین الاقوامی سامان اور توانائی کی تجارت کی اہم گزر گاہیں ہیں، اور اس خطے کی سلامتی اور استحکام کو برقرار رکھنا عالمی برادری کے مشترکہ مفاد میں ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ چین تمام فریقوں پر زور دیتا ہے کہ فوری طور پر فوجی کارروائی بند کریں، تاکہ کشیدگی کو مزید بڑھنے سے روکا جاسکے اور عالمی معیشت پر اثر نہ پڑنے کو یقینی بنایا جاسکے ۔

Related posts

چین سبز، کم کاربن والے مستقبل کی تعمیر کیلئےترقی پذیر ممالک کے ساتھ کام کرنے پرتیار ہے: چینی نائب وزیر اعظم

Awam Express News

چائنا میڈیا گروپ ” 2026 لالٹین فیسٹیول گالا” نشر کرے گا

Awam Express News

راج ناتھ سنگھ کا چین میں دہشت گردی پر سخت موقف، شنگھائی تعاون تنظیم سے مذمت کا مطالبہ

Awam Express News