Uncategorized

وزیر اعظم نے بھگوان مہاویر جنم کلیانک پر مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان مہاویر جنم کلیانک کے مقدس موقع پر مبارکباد پیش کی ہے ۔  جناب مودی نے کہا کہ بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات سچائی ، عدم تشدد اور ہمدردی کی راہ کو روشن کرتی رہتی ہیں ۔ جناب مودی نے کہا   "ان کے نظریات روحانی طور پر فروغ دینے والے ہیں اور آج کی دنیا میں بھی  انکی معنویت بہت زیادہ ہے  ۔  مساوات اور مہربانی پر ان کا زور ہمیں معاشرے کے تئیں ہماری مشترکہ ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’بھگوان مہاویر جنم کلیانک کے مقدس موقع پر نیک خواہشات ۔  بھگوان مہاویر کی زندگی اور تعلیمات سچائی ، عدم تشدد اور ہمدردی کی راہ کو روشن کرتی رہتی ہیں ۔  ان کے نظریات روحانی طور پر حوصلہ افزا ہیں اور آج کی دنیا میں بھی  انکی معنویت بہت زیادہ ہے ۔  مساوات اور مہربانی پر ان کا زور ہمیں معاشرے کے تئیں ہماری مشترکہ ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے ۔‘‘

******

Related posts

بھارت سب کے تعاون سے سب کیلئے ترقی کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے

Awam Express News

مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی اور مرلی دھرن سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Awam Express News

شمالی کوریا کے رہنما نے 2023 کو "عظیم تبدیلی کا سال” قرار دے دیا

Awam Express News