Delhi-NCR Press Release

جمیعۃ العلماء حلقہ پوجا کالونی کا اصلاح معاشرہ کا چوتھا پروگرام بسم اللہ مسجد خوشحال پارک میں منعقد ھواا

جمیعۃ العلماء حلقہ پوجا کالونی کا اصلاح معاشرہ بارہ روزہ اجلاس کا چوتھا پروگرام بروز جمعہ بتاریخ 3فروری2023 بسم اللہ مسجد خوشحال پارک میں بعد نماز عشاء منعقد ھوا جس کی صدارت مفتی محمد مصطفى قاسمی صدر جمیعتہ العلماء حلقہ پوجا کالونی امام وخطيب مرکزی سکینہ جامع مسجد خوشحال پارک نے کی مفتی و مولانا فہیم الدین قاسمی نائب سکریٹری جمیعتہ العلماء شھر لونی کا تفصیلی خطاب ھوا جس میں زندگی شریعت کے مطابق کس طرح گزاریں اس پر مفتی صاحب نے بڑا ھی جامع خطاب کیا جس میں نکاح کو آسان بنانے کی کوشش کریں اور زنا اور ایسے بڑے گناہوں بچنے کی تاکید کی بعدہ مولانا نزاکت حسین قاسمی نائب صدر جمیعتہ العلماء شھر لونی نے جمعیتہ علماء شہرلونی کی کار کردگی بیان کی پروگرام میں علماء اور ائمہ اورعوام کی کثیر تعداد کی شرکت کے ساتھ ساتھ جمیعتہ کے ذمہ داروں نے شرکت کی جس میں جلسہ کی نظامت مفتی محمد مصطفی قاسمی نے انجام دی اور محمد سعد ابن محمد مصطفی کی تلاوت پر پروگرام کا آغاز ہوا اور اسکے بعد محمد سبحان کی نعت ہوئ حلقہ پوجاکالونی کے علماء نے شرکت کی مولانا فیضی امام وخطیب جنتی مسجد قاری محمد راشد صاحب مسعودی قاری سجاد انور قاری مظہر صاحب قاری ثاقب مدرس سکینہ جامع مسجد

حافظ دین محمد حسنی مولانا عبد الاحد امام بیگم مسجد حافظ محمد شمشاد مدرس مدرسہ صحابۃالرسول حافظ محمد فیض حافظ اور دیگر علماء نے شرکت کی مولانا نزاکت حسین قاسمی کی دعا پر مجلس کا اختتام ھوا
     کنوینر مولانا محمد عامر قاسمى جنرل سکریٹری جمیعتہ العلماء حلقہ پوجا کالونی امام وخطیب مسجد صحابت الرسول پوجا کالونی لونی

Related posts

ہندوستان کی ترقی کا سفر اب رُکنے والی نہیں ہے۔ پی ایم مودی

Awam Express News

جلسہ جشن عید میلادالنبیؐ کا انعقاد۔۔سیرت نبیؐ کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں اور اس پر عمل کریں:مولانا محمد مسلم

Awam Express News

ریلائنس فاؤنڈیشن نے اوڈیشہ ٹرین حادثے کے متاثرین کیلئے 10 نکاتی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا

Awam Express News