Uncategorized

وزیر اعظم نے حیدرآباد میں سندھو اسپتال کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نے سندھو اسپتال میں جدید ترین ٹیکنالوجی اور اختراعات پر زور دینے کی تعریف کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج حیدرآباد میں سندھو اسپتال کا افتتاح کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ اسپتال شہر اور گردونواح میں صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے ایک قابل تعریف کوشش ہے۔ انہوں نے اسپتا ل کی ٹیم کی طرف سے جدید ترین ٹیکنالوجی اور اختراعات کو مربوط کرنے پر زور دینے کی بھی اپیل  کی۔وزیر اعظم نے ایکس پرلکھے ایک  پوسٹ کہا؛

’حیدرآباد میں سندھو اسپتال کا افتتاح کیا۔ یہ شہر اور آس پاس کے علاقوں میں صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ایک قابل تعریف کوشش ہے۔ اسپتال کی ٹیم کی طرف سے جدید ترین ٹیکنالوجی اور اختراعات کو مربوط کرنے پر زور دیا جانا قابل ستائش ہے۔‘

***

Related posts

خواتین کے لیے ریزرویشن کا قانون ہمارے دور کا سب سے بڑی تبدیلی کا انقلاب ہوگا

Awam Express News

مہاراشٹر میں سیکڑوں اور سولا پور میں 21 سمر سیول کا تحفہ

Awam Express News

اولمپک میں شامل ہوگا کرکٹ

Awam Express News