Press Releaseقانونی بالادستی کی مدد سے ہیرا گروپ کو مکمل تعاون حاصلAwam Express Newsجولائی 2, 2024جولائی 2, 2024 by Awam Express News0194 حیدرآباد، 2 جولائی 2024 – ہیرا گروپ کی سی ای او ڈاکٹر نوہرہ شیخ نے آج ایک پریس کانفرنس منعقد کی جس میں زمین پر...
Kuwait"کلچرل فورم” نے "کویت میں نئے تھیٹر” بارہویں سیزن کا آغازAwam Express Newsجون 23, 2024جون 23, 2024 by Awam Express News0219 "کویت میں نیا تھیٹر” کے پردے سے "کلچرل فورم” نے آج سہ پہر اپنے بارہویں سیزن کا آغاز کیا، جس میں نئے تھیٹر کے تین...
Uncategorizedبنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے دہلی میں نائب صدر جگدیپ دھنکھر سے ملاقات کیAwam Express Newsجون 23, 2024 by Awam Express News0204 نئی دلی۔ 22؍ جون۔ ایم این این۔ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے ہفتہ کو یہاں دہلی میں نائب صدر انکلیو میں نائب...
Internationalہندوستان کی حمایت کے سبب سری لنکا اقتصادی بحران سے بچ گیا تھا۔ صدر وکرماسنگھےAwam Express Newsجون 23, 2024 by Awam Express News0231 کولمبو۔22؍ جون۔ ایم این این۔ سری لنکا اپنے معاشی بحران کے دو مشکل سالوں سے بچ گیا ہے اور یہ ہندوستان کی طرف سے 3.5...
UAEشارجہ کے حکمران نے عید الاضحی کے موقع پر اصلاحی ادارے میں 352 قیدیوں کی رہائی کا حکم دیاAwam Express Newsجون 14, 2024جون 15, 2024 by Awam Express News0248 شارجہ، 13 جون/وام/ سپریم کونسل کے رکن اور شارجہ کے حکمران عزت مآب شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی نے 352 قیدیوں کو رہا کرنے...
New Delhiاین ای ای ٹی۔ یوجی کے کسی بھی امیدوار کے کیریئر کے ساتھ کھلواڑ نہیں ہوگا: دھرمیندر پردھانAwam Express Newsجون 14, 2024 by Awam Express News0197 نئی دہلی، 14 جون (ہ س)۔ قومی اہلیت اور داخلہ ٹیسٹ-گریجویٹ (این ای ای ٹی۔ یوجی)-2024 کے امیدواروں کو یقین دلاتے ہوئے مرکزی وزیر تعلیم...
Hajj 2024حج: ’ہیٹ سٹروک‘ کے علاج کے لیے مکہ میں خصوصی طبی مرکز کا قیامAwam Express Newsجون 14, 2024 by Awam Express News0214 سعودی عرب کی وزارت صحت نے گرم موسم کے دوران حج کے ایام میں عازمین کے ہیٹ سٹروک کا شکار ہونے کے خطرے کے پیش...
Nationalکویت آتشزدگی سانحہ میں ہلاک ہونے والے 45 ہندوستانیوں کی میتیں ہندوستان لائی گئیںAwam Express Newsجون 14, 2024 by Awam Express News0212 نئی دہلی، 14 جون (ہ س)۔ کویت میں آتشزدگی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے 45 ہندوستانیوں کی میتیں جمعہ کو فضائیہ کے خصوصی طیارے...
Hajj 2024حج سیزن کے ابتدائی ایام میں صحت کی خدمات سے 93 ہزار حجاج مستفیدAwam Express Newsجون 14, 2024 by Awam Express News0204 سعودی عرب کی وزارت صحت نے حج سیزن 1445ھ میں ضیوف الرحمان کے لیے صحت کی بہترین اور مربوط خدمات فراہم کرنے کا عزم کیا...
Saudi Arabiaیوم ترویہ گذارنے کے لیے حجاج کرام کی منیٰ آمد کا سلسلہ جاریAwam Express Newsجون 14, 2024 by Awam Express News0196 اللہ کے مقدس گھر کے زائرین آج جمعہ کی صبح آٹھ ذی الحج 1445ھ کو ’یوم ترویہ‘ گذارنے کے لیے منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔...