New Delhi UAEوزیراعظم مودی نے متحدہ عرب امارات کے صدر کو تحفہ میںکھدی ہوئی لکڑی کا جھولا اور پشمینہ شال دیاAwam Express Newsجنوری 19, 2026 by Awam Express News0317 نئی دہلی، 19 جنوری ۔ ایم این این۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان...
National New Delhi Press Releaseبہار میں ماب لنچنگ کے انسانیت سوز واقعات پرصدر جمعیۃ علماء ہند کا وزیر اعلی بہار کو مکتوبAwam Express Newsجنوری 17, 2026 by Awam Express News0297 مجرموں کے خلاف سخت کارروائی اور متاثرین کے لیے معقول معاوضہ کا مطالبہ نئی دہلی: ۱۷جنوری ۲۰۲۶ء: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد...
New Delhi Qatarنئی دہلی کے عالمی کتاب میلے میں قطر کی ثقافتی چمک دمکAwam Express Newsجنوری 15, 2026 by Awam Express News0277 نئی دہلی کے عالمی کتاب میلے میں قطر کا بوتھ ریکارڈ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر رہا ہے کیونکہ یہ ریاست قطربطور مہمان خصوصی...
New Delhiوزیرِ اعظم نے پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دیAwam Express Newsجنوری 15, 2026 by Awam Express News0108 وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج پونگل اور سنکرانتی کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔ ایکس پر الگ الگ پوسٹس میں جناب مودی...
New Delhi‘پسماندہ مسلم سماج اُتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ) کا بی.ایم.سی انتخابات میں بی جے پی اور مہایوتی امیدواروں کی حمایت کا اعلان’Awam Express Newsجنوری 13, 2026 by Awam Express News0140 نئی دہلی, 13/جنوری (خصوصی نمائندہ): پسماندہ مسلم سماج کی فلاح و بہبود کیلئے سرگرم قوم پرست تنظیم پسماندہ مسلم سماج اُتھان سمیتی سنگھ (رجسٹرڈ) نے...
New Delhi Press Releaseبہار میں روز بروز ہجومی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات سے تشویش، مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا میں قدیمی درگاہ کو مسمار کیا جانا افسوسناکAwam Express Newsجنوری 9, 2026 by Awam Express News0223 شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد صاحب نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے...
New Delhiمتعدی امراض سے لے کر ذاتی ادویات تک ہندوستان مستقبل کی صحت کی دیکھ بھال کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ ڈاکٹر جتیندر سنگھAwam Express Newsجنوری 9, 2026 by Awam Express News0178 نئی دہلی۔ 9؍ جنوری۔ ایم این این۔اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جینیاتی اور نایاب بیماریوں سے نمٹنے کے لیے جلد تشخیص اور قابل...
New Delhiبنگلہ دیش میں فرقہ وارانہ واقعات سے سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ بھارتAwam Express Newsجنوری 9, 2026 by Awam Express News0174 نئی دہلی۔ 9؍ جنوری۔ ایم این این۔ہندوستان نے جمعہ کو بنگلہ دیش سے مطالبہ کیا کہ وہ اس ملک میں فرقہ وارانہ واقعات سے مضبوطی سے...
New Delhiہیرا گروپ آف کمپنیز اور ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی حقیقت اور سچائی سازشوں، قانونی لڑائیوں اور سرمایہ کاروں کی ادائیگیوں کا جائزہAwam Express Newsجنوری 6, 2026 by Awam Express News0108 نئی دہلی (رپورٹ : مطیع الرحمن عزیز) ہیرا گروپ آف کمپنیز اور ڈاکٹر نوہیرا شیخ کا معاملہ آج ہندوستان بھر کا بحث میں معمہ بنا...
New Delhiجمعیۃ علماء ہند کے رواں ٹرم کے لیے مولانا محمد حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی نامزدAwam Express Newsجنوری 3, 2026جنوری 3, 2026 by Awam Express News0141 نئی دہلی، 2جنوری 2026:جمعیۃ علماء ہند کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس 31 دسمبر 2025 بروز بدھ، شب آٹھ بجے آن لائن منعقد ہوا، جس کی...