شیوراج سنگھ چوہان نے شہری اراضی کے ریکارڈ کے سروے-ری سروے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر بین الاقوامی ورکشاپ کا افتتاح کیا
نئی دلی۔ 21؍ اکتوبر۔ ایم این این۔مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی جناب شیوراج سنگھ چوہان نے آج نئی دہلی میں ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں...

