China Sports

چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈل

چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔

آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں بھی چینی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔

دوسری جانب تیراکی کے مقابلوں میں چین کے سو جیا یو نے مردوں کے 100 میٹر بیک اسٹروک، پھان ژان‌لے نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل، لی بِنگ جیے نے خواتین کے 1500 میٹر فری اسٹائل جبکہ تھانگ چھیان‌ٹھنگ​ نے خواتین کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اپنے اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے حاصل کیے۔

Related posts

چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران باکس آفس 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

Awam Express News

شی جن پھنگ کی جانب سے "امپیریل اسپرنگز انٹرنیشنل فورم 2024” کے نام تہنیتی پیغام

Awam Express News

ہوم چین پاکستان دنیا ریڈیو ویڈیوز تبصرہ ایزی چائینیز میرا چین urdu.cri.cn تلاشتلاش چینی صدر شی جن پھنگ سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدرکرسٹی کوونٹری اور تا حیات اعزازی صدر تھامس باخ کی ملاقات

Awam Express News