China

یوم شہداء پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کو ہوگی

یوم شہداء کے موقع پر عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کی تقریب 30 ستمبر کی صبح منعقد ہوگی، جس میں شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنما شرکت کریں گے۔

اس سال کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے قیام کی 105ویں سالگرہ اور ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کی فتح کی 90ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 30 ستمبر کو چین کا یوم شہداء منایا جائے گا۔ اس روز صبح شی جن پھنگ اور دیگر پارٹی و ریاستی رہنما تھیان آن من اسکوائر میں عوامی ہیروز کی یادگار پر پھولوں کی چادر پیش کرنے کے لیے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کے ساتھ شریک ہوں گے۔

چائنا میڈیا گروپ اس تقریب کی براہِ راست نشریات پیش کرے گا۔

Related posts

سکریٹری خارجہ وکرم مصری کی چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات

Awam Express News

پندرہویں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرو اسپیس ایگزیبشن کا افتتاح

Awam Express News

چین میں گرمیوں کی تعطیلات کے دوران باکس آفس 7.1 بلین یوآن سے تجاوز کر گیا

Awam Express News