Delhi-NCR

صحیح معنی مےں دےوالی کےسے منائےں؟سنت راجندر سنگھ مہاراج

آج دےوالی کا دن ہے۔ تاریخ سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ آج کے دن بڑے بڑے سنتوں مہاتماں کی ندگی مےں کئی واقعات ہوئے ہےں۔ جےسے بھگوان مہاویر کو نروان پد کی پراپتی آج ہی کے دن ہوئی تھی۔ دےوالی کا دن سکھ تاریخ مےں بھی بڑی اہمےت رکھتاہے۔ چھٹے گورو ہرگوبند سنگھ جی مہاراج جو گوالےار کے قلع مےں قید تھے،آج ہی کےدن وہ52 راجہ مہاراجاؤں کے ساتھ رہا ہوئے تھے۔ سوامی رام تیرتھ جی کا جنم بھی دےوالی کے دن ہی ہوا تھا۔ آریہ سماج کے سنستھاپک سوامی دےانند جی کا نروان بھی دےوالی کے دن ہوا تھا۔ اور ہم سب ےہ اچھی طرح جانتے ہےں کہ چودہاسال کے بنواس کے بعد شری رام چندر جی مہاراج ب ایودھیا واپس پہنچے تو آج ہی کےدن لوگوںنے دےئے جلائے تھے۔
دےوالی خوشیوں کا تیوہار ہے۔ دےوالی سے کچھ دن پہلے ہم اپنے گھروں کی صاف۔ صفائی کرتے ہےں اور دےوالی کے دن گھر کی سجاوٹ کردےئے جلاتے ہےں۔ اس موقع پر سبھی لوگ پٹاخے جلاکر اپنی خوشی ظاہر کرتے ہےں۔
اپنے گھر کی صفائی کے دوران ہم ان چیزوں کو باہر نکالتے ہےں جو ہمارے لئے ضروری یا فائدے مند نہےں ہوتیں۔ اگر ہم اپنے ساتھ بہت سا غیر ضروری سامان ڈھوتے پھرتے ہےں ےا ان چیزوں کی کی طرف توجہ دینے مےں اپنا وقت برباد کررہے ہےں جو ہمےں کوئی فائدہ نہےں پہنچاتی تو اس کا مطلب ےہ ہے کہ ہم اےسی زندگی جی رہی ہےں جو ہمےں اپنی زندگی کے حقیقی ہدف جو کہ اپنے آپ کو جاننا اور پتا پرمیشور کو پانا ہے کو پانے میںمدد گار نہےں ہے۔
اےسی زندگی جس مےں ہماری اپنی زندگی کے ہدف کی طرف کوئی توجہ نہ ہو تو اےسے حالات میں ہمارے اندر ہر شخص اےک سنگھرش چلتا رہتا ہے جس مےں اور طرف ہمارا من اس باہری دنےا مےں ملوث رہنا چاہتا ہے تو دوسری طرف ہماری آتما انتر مےں پرماتما کو پانا چاہتی ہے۔ ہماری آتما من کے ذریعہ پےدا گندگی کو صاف کرنے کی کوشش کرتی رہتی ہے لےکن جےسے ہی آتماہمارے خیالات،بےانات اورکاموں کی گندگی کو صاف کرتی ہے وےسے ہی ہمارا من اور زیادہ گندگی پےدا کردےتاہے۔
من کس طرح گندگی پےدا کرتا ہے؟ہمارا من ان پانچ چوروں کام، کرودھ، لوبھ، موہ اور اہنکار کی مدد سے ہمارے اندر گندگی پےدا کرتا ہے۔ ےہیں پانچوں چور ہمارے خیالات، بےانات اورکاموں کے ذریعہ ہمےں کرموں کے بندھن مےں پھنساتے ہےں۔ جب ہم انتر مےں دھےان ٹکا کر اپنے من کو شانت کرنے کی کوشش کرتے ہےں تو ان پانچ چوروں سے متعلق خیال ہمارے دھےان کو اےکاگر نہےں ہونے دےتے۔
کئی بار جب ہم دھےان ابھیاس کے دوران اپنے من کو مستحکم کرنے کی کوشش کرتے ہےں تو کرودھ سے متعلق وچار ہمارے دھےان کو بھٹکانے لگتے ہےں۔ ےہ کرودھ سے بھرے خیال ہمارے من مےں گھومتے رہتے ہےں اور ہمارے اندرونی دویہ پرکاش پر دھےان ٹکانے کی بجائے انہےں خیالات کو سوچنے مےں لگ جاتے ہےں۔
بہت سی بار دھےان اےکاگر کرنے کے بجائے ہم ےہ سوچنے لگتے ہےں کہ ہم بھی وہ سب کچھ کےسے پاسکتے ہےںجودوسروں کے پاس ہے؟ کےونکہ ہمارا من ہمےں لوبھ مےں پھنسا دےتا ہے جس سے کہ ہم اپنے دھےان کو انتر مےں اےکاگر نہےں کرپاتے۔ جب ہم دھےان ابھیاس میں بیٹھتے ہےں تو کئی بار اےسا بھی ہوتا ہے ہمےں ان لوگوں ےا چیزوں کا بھی خیال آنے لگتا ہے جن سے ہم موہ کرتے ہےں۔ دھےان ابھیاس کے دوران اےسا بھی ہوتا ہے جب ہم ےہ سوچنے لگتے ہےں کہ دوسروں سے زیادہ خوبصورت، زیادہ بدھی مان ےا زیادہ طاقتور ہےں۔ اےسے مےں ہم دھےان ٹکانے کی بجائے اپنے آپ کے بارے مےں سوچنے لگ جاتے ہےں۔ آتما، ہمارے من کے ان سبھی وچاروں سے صاف ہونا چاہتی ہے۔ ےہ انتر مےں پربھو کی جیوتی پر دھیان ٹکانے کی کوشش کرتی ہےں لےکن ہمارا من بہت ہی طاقتور ہے ۔ جو ہر شخص ہماری آتما کو میلا کرتا جارہا ہے؟ اےسے حالات مےں ہماری آتما کو مدد کی ضرورت ہے۔ اس کےلئے ہمےں وقت کے مکمل ست گورو کی ضرورت ہوتی ہے جو ہمارے من کی گندگی کو نہ صرف صاف کرنے مےں ہماری مدد کرتے ہےں بلکہ من کو شانت اور ستھر کےسے کےا جائے، اس کا بھی طریقہ بتاتے ہےں۔
ہم اپنے آپ من کو تب تک شانت نہےں کرسکتے جب تک ہمےں کسی مکمل گورو کی مدد نہ ملے۔ اےک مکمل ستگورو ہماری مدد کےسے کرتے ہےں؟ سب سے پہلے وہ ہمیں پوتر نام سے جوڑتے ہےں ۔ جب ہم دھےان ابھیا س کے دوران اپنے ست گورو کے ذریعہ دےئے گئے ان ناموں کا جاپ کرتے ہےں تو اس سے ہمارا من شانت ہوتا ہے، جس سے کہ ہم اپنے اندر پربھوکی جیوتی اور شروتی کا احساس کرتے ہےں۔ دوسرا ست گوروہمےں ےہ بھی سمجھاتے ہےں کہ نسکام سےوا کرنے سے ہم من کے منفی اثرات سے مکتی پاسکتے ہےں اور اپنے من پر کنٹرول رکھ سکتے ہےں جس سے کہ ہماری آتما بھی صاف بنی رہتی ہے۔ اپنے ست گورو کے مارگ درشن مےں بھی ہم اپنی زندگی کو صحیح سمت کی طرف لے جاکر صحیح معنوںمےں دےوالی کا تیوہار منا سکتے ہےں۔
سنتوں ۔ مہاپرشوں کے مطابق جس طرح ہم دےوالی کے موقع پر کوڑاکرکٹ باہر نکال کر اپنے گھر کی صفائی کرتے ہےں ھےک اسی طرح ہمےں اپنے برے گنوں جےسے۔ ارشا،نفرت، نندا ۔ چگلی، تشدد،جھوٹ،گندے خیالات اور اہنکار کو اپنے اندر سے باہر نکالنا ہے اور اس کی جگہ عدد تشدد، پرےم، پاکیزگی، حلیمی اور خدمت خلق جےسے گنوں کو اپنی زندگی مےںڈھالنا ہے جس سے ہمارا انت کرن بھی صاف ہو اور ہم اپنے اندر میں دےوالی منانے کے لائق ہوسکےں۔
تو آیئے! دےوالی کے اس تیوہار پر ہم باہری صفائی کے ساتھ ساتھ اپنے اندر کی بھی صفائی کریں اور سب سے ضروری کہ ہم دھےان۔ ابھیا س مےں بھی وقت دےں، تاکہ ہمےں پربھو کی جیوتی اور شروتی کا احساس ہو ۔ جس سے کہ ہم سچے معنوں میں دےوالی کے اس تیوہار کو منا سکےں۔

Related posts

مودی غیر بی جے پی ریاستی حکومتوں کو گرانے کے لیے سی بی آئی-ای ڈی کا استعمال کر رہے ہیں: کیجریوال

Awam Express News

ہر قیمت چکانے کو تیار ہوں:راہل گاندھی

Awam Express News

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال 27 سے 29 مئی تک روس کا دورہ کریں گے

Awam Express News