UAE

متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کا رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر عرب اور مسلم رہنماؤں کو مبارکباد

صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے رمضان المبارک کی آمد پر عرب اور اسلامی ممالک کے بادشاہوں، امیروں اور صدور کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔عزت مآب شیخ محمد نے قائدین اور ان کی عوام کے لیے اچھی صحت اور تندرستی کے ساتھ عرب اور اسلامی ممالک کے لیے مزید ترقی اور خوشحالی کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اس موقع پر عرب اور مسلم رہنماؤں کو اسی طرح کے پیغامات بھیجے۔

Related posts

تہنون بن زاید النہیان کی جی42 کے 2024 کے آخری بورڈ اجلاس کی صدارت

Awam Express News

گولڈن ویزا سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں، یو اے ای کا واضح مؤقف جاری

Awam Express News

متحدہ عرب امارات کی قومی ڈیجیٹل اکانومی 2031 تک 140 ارب ڈالرہوجائے گی

Awam Express News