National

اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

اور 4 اور 11 مئی کو ووٹنگ، 13 مئی کو آئیں گے نتائج

اتر پردیش میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 4 اور 11 مئی کو ووٹنگ، 13 مئی کو آئیں گے نتائج

اتر پردیش کے ریاستی الیکشن کمیشن نے اتوار کو اعلان کیا کہ شہری بلدیاتی اداروں کے انتخابات دو مرحلوں میں 4 اور 11 مئی کو ہوں گے۔ ووٹوں کی گنتی 13 مئی کو ہوگی۔ ریاست کے 760 شہری بلدیاتی اداروں میں 14,684 سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔

Related posts

مہاراشٹر انتخابات میں امیدواروں میں تبدیلیاں:بی جے پی اور کانگریس نے کئی موجودہ ارکان اسمبلی کو بدلا۔

Awam Express News

آسام شہریت معاملہ:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا فیصلہ آسام کے مظلوموں اورانصاف کی جیت:مولانا مشتاق عنفر

Awam Express News

وزیراعظم مودی نے یوم جمہوریہ پریڈ کے شرکاء کے ساتھ بات چیت کی وکست بھارت کے حصول میں اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیا

Awam Express News