Picture

عیدالفطر21 اپریل بروز جمعہ کو ہونے کا امکان ہے:بین الاقوامی فلکیاتی مرکز

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کے مطابق زیادہ تر اسلامی ممالک میں عید الفطر 21 اپریل بروز جمعہ ہونے کی توقع ہے۔ مرکز کا کہنا ہےکہ شوال کا چاند 29 رمضان المبارک کی مناسبت سے جمعرات 20 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔ متحدہ عرب امارات میں عید کی باضابطہ تاریخ کا اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

Related posts

گجرات اقلیتی محکمہ کی جانب سے احمدآباد میں بھارت جوڑو اسٹوڈنٹس ڈائیلاگ پروگرام کا انعقاد

Awam Express News

رمضان المبارک کی 27 ویں شب شیخ زایدجامع مسجد میں ریکارڈ 60,310 نمازیوں نے شرکت کی

Awam Express News

سعودی ٹورزم اتھارٹی نےالہند ٹورس اینڈ ٹریولس کو اعزازسے نوازا

Awam Express News